+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 07 2023 16:32:36
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو کمی ہوئی ہے اور 114 تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 335 ڈالر ہے جبکہ انٹر بنک ڈالر 287.10 روپیہ کی سطح پر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق بنکوں سے ڈالر کی دستیابی کھل کر نہیں ہے۔ آج کل بنکوں کو بھی رشوت دینی پڑتی ہے۔ جو ایک دو روپیہ اوپر دیتا ہے اس کو ڈالر ملتے ہیں۔ جو نہیں دیتا اسے ڈالر آسانی سے نہیں ملتے۔