+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 27 2023 10:43:46
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300/400 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوا ہے اور 18300/18400 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ گوارہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18500 تک کام ہوئے ہیں 93.310 کلو کہ۔ بیچ نہیں ہے کھل کر مارکیٹ دوبارہ بہتر نظر آ رہی ہے۔