+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 18 2023 15:41:04
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ دوپہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 10575 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودے بھی 80/85 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوے ہیں اور 10860/65 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  مارکیٹ میں ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آئی ہے مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔