+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 16 2023 13:36:35
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 10850 جیسے حالات ہیں۔ رمضان العریبیہ 10700 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 10750 جبکہ کمالیہ کشمیر 10650 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ شوگر ملز 10500 جیسے حالات ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ اتحاد 10575 جیسے حالات ہیں۔ الائنس 10715 اے کے ٹی 10725 ڈھرکی 10740 گھوٹکی 10775 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 10900 جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان تھا مارکیٹ میں۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔ مئ کے سودوں کے 10910 جیسے حالات ہیں۔