+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 15 2023 12:09:53
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن فارمر ڈریس مال 220 جبکہ مشین کلین مال 226 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور کے 221 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے کام کاج سست ہیں۔