+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 14 2022 11:03:42
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 0.5 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 108 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ رشیا سے بکنگ کے کوئ ریٹ موصول نہیں ہو رہے ہیں۔  لوکل مارکیٹ میں مزید تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔