+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 13 2022 12:57:05
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چنا سفید سوڈان 212/14 رشین 225/30 برما وی ٹو 222 وی سیون 233/35 جیسے حالات ہیں انٹر بنک میں ڈالر کی تیزی کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہے
ایتھوپیا 6/7/8 240/50 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جیسی کوالٹی ویسا ریٹ۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم 280 انڈیا 278/80 کینیڈا 285/90 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یہ جو ریٹ میں 5 سے 10 کلو کا فرق ہوتا ہے اس کی دو وجوہات ہوتی ہیں۔ نمبر ون کوالٹی۔ اور نمبر دو پیمنٹ کنڈیشن۔ کراچی میں ایڈوانس پیمنٹ پہ مال خریدنے والے کو ہر ٹائم مارکیٹ سے سستا مال ملتا ہے کیونکہ ایمپورٹرز کو بنک میں پیمنٹ پہلے جمع کرانی پڑتی ہے پھر بنگ ڈاکیومنٹ ریلیز کرتے ہیں۔ اسکے بعد چار سے 7 دن میں پورٹ سے مال کلیئر ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ایڈوانس پیمنٹ پر سستا مل جاتا ہے۔ 
انڈین 9 ایم ایم 298/303 امیریکن 9 ایم ایم 340/50 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی میں انڈیا کا 12 ایم ایم مال آیا ہے جو امیریکن 9 ایم ایم کا توڑ ہے 345 سے 350 تک کام ہوے ہیں۔