+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 14 2023 12:48:39
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 13500/14500 جبکہ گولی 18500/19500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ تاہم ابھی دوبارہ مارکیٹ 500 روپیہ من ٹھنڈی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نفع لازمی پکا کرنا چاہیے۔ آگے سندھ کی فصل بھی سر پر ہے اور انڈیا سے بھی 12300 روپیہ من کا پڑتا ہے گولی دھنیے کا۔ مارکیٹ میں مندے کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔