Sugar | چینی
Jun 12 2024
مسور ثابت بھاؤ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Feb 29 2024 14:29:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی 17000/18000 جبکہ گولی دھنیا 19000/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Feb 29 2024 14:27:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر حاضر ڈلوری مالوں کے۔ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Feb 29 2024 13:50:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 23000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ہلدی ثابت کا لوکل مارکیٹ میں ریٹ اوپر ہے ایکسپورٹ میں وارہ نہیں ہے۔ انڈیا 1700 ڈالر کے لیول پر بازار ہے جو پاکستانی مارکیٹ لے لحاظ سے 19720 روپیہ من تک بھاؤ بنتا ہے۔ .
Feb 29 2024 13:47:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1500 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ مال 800 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16700 سے 18250 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی بھی 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 19000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16000/17000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Feb 29 2024 13:47:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 17100/17200 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ ٹریڈرز کھل کر بیچ نہیں دیتے ہیں۔ .
Feb 29 2024 13:42:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ بھلوال 13800 پاپولر 13725 العریبیہ 13700 سفینہ 13700 المعیز 2 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13700 کمالیہ کشمیر 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13375 جبکہ یونائٹڈ 13310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں گھوٹکی 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں. اے کے ٹی 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں ٹنڈو چمبڑ لاڑ کھوسکی وغیرہ 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ باندھی 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے 13350 روپیہ کوئنٹل تک ہیں جبکہ مارچ کے سودے 13840 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ جہاں نیچے ڈیمانڈ اچھی نکلی مارکیٹ گھوم جائے گی۔ .
Feb 29 2024 13:30:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔ بکنگ 1100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 29 2024 13:22:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3550/3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 29 2024 13:01:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 9350/9450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 29 2024 13:00:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے۔ سوموار پیمنٹ پر 180 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 10 مارچ پیمنٹ پر 180.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ سرگودھا منڈی آج 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 7450 ملتان 7400 فیصل آباد منڈی میں 7350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں تھوڑے تھوڑے مال بک رہے ہیں ڈیمانڈ ہے لیکن فل حال اوپر لیول پر ٹریڈرز اپنا مال فارغ کر رہے ہیں۔ .
Feb 29 2024 12:51:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6450/6550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 29 2024 12:50:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم اوپن ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فروری کے سودوں کا 13350 کا گاہک ہے۔ جبکہ مارچ کے سودوں کا 13850 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Feb 28 2024 16:49:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کی 13780/85 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 28 2024 13:39:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13800 روپیہ کوئنٹل پاپولر 13725 سفینہ 13700 المعیز 2 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13700 سویرہ 13700 کمالیہ کشمیر 13600 کنجوانی 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی 13260 اے کے ٹی 13275 گھوٹکی 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں ٹنڈو چمبڑ انصاری باوانی کھوسکی لاڑ 13300 تک کام ہوئے ہیں۔ باندھی 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے 13325 جبکہ مارچ 13780 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ریٹیل میں گاہکی بھی سست ہے اور فروری کے سودوں کے کٹنگ کا ٹائم سر پر ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ گھبراہٹ میں ہے۔ حاضر میں جن بندوں نے طاقت سے مال خریدے ہیں انہوں نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ میں جزبات بدل جائیں گے۔ .
Feb 28 2024 13:10:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6500/6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔ .
Feb 28 2024 13:05:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3550/3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ مال بک جاتے ہیں۔ .
Feb 28 2024 12:59:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17100 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کا۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بیچ بھی کھل کر نہیں ہے اور نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی نہیں ہے۔ ملرز گاہک نہیں ہیں۔ گوار میل کا ریٹ 15000 کے لیول پر ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی فل حال گوار میل کی گاہکی ٹھنڈی ہی ہے۔ انڈیا مارکیٹ 5358 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ اگر انڈین گوارے کی مارکیٹ ادھر ہی رکی رہتی ہے تو پاکستان کی لوکل مارکیٹ میں کریکشن آ سکتی ہے۔ .
Feb 28 2024 12:34:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ گرم ہے اور 155 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔بکنگ 460ڈالر فی ٹن تک ہیں جو کراچی پورٹ پر 140.91 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔فل حال لوکل مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے بیچ کھل کر نہیں ہے ۔رمضان المبارک کی وجہ سے ییلو پیس کی ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Feb 27 2024 21:22:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رات کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 153 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ بکنگ 20 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور 460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 140.88 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں ییلو پیس کی ڈیمانڈ اچھی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 27 2024 19:21:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13355/60 جبکہ فروری کے سودوں کی بھی یہی پوزیشن بن گئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق مارچ کے سودوں کی 13855/60 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 27 2024 18:52:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2650 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ باجرہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 27 2024 18:34:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/245 جبکہ مشین کلین مال 248/250 روپیہ گولڈن مال 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے بکرا اچھا ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین مال کوالٹی ہلکی رہ گئ ہے اور مال بھی کم ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم ہلکے مال 310/320 جبکہ اچھے مال 325/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ کینیڈا 9 ایم ایم 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 520/525 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 27 2024 18:15:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مزے داری نہیں ہے۔ .
Feb 27 2024 18:14:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ بھی اچھی ہے اور مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ .
Feb 27 2024 18:11:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 75 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے۔ بکنگ 15 ڈالر مزید کم ہوئ ہے اور 1100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست تھی۔ .
Feb 27 2024 18:08:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 229 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 231 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Feb 27 2024 18:00:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب کی لوکل منڈیوں میں کھل کر بیچ نہیں ہے کراچی تھرپارکر کوالٹی 17200/300 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ میں کھل کر بیچ نہیں ہے ۔تاہم گاہکی بھی کچھ خاص نہیں ہے۔ضرورت کے مطابق ہی ہے ۔ .
Feb 27 2024 17:58:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 182 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر ۔جبکہ 5 مارچ کے سودوں کے 183 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 27 2024 17:57:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئی ہے اور 152 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 27 2024 17:57:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott