+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 27 2024 17:57:53
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئی ہے اور 152 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔