+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 27 2024 21:22:45
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رات کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 153 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ بکنگ 20 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور 460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 140.88 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں ییلو پیس کی ڈیمانڈ اچھی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔