+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 07 2023 16:44:34
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  مسور ثابت مارکیٹ شام کے اوقات میں 3 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 190 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں نپر اور کرمسن مسور کے۔ پرچون کوالٹی مال کم ہیں 195 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔