+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 03 2023 17:06:25
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا رات کے اوقات میں 150.75 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں نمبر ون کوالٹی کے۔ جبکہ سی ایچ کے ایم 149 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تقریباً رکی ہوئی ہے۔ پہلی تاریخوں کے کام کاج زیادہ ہوے ہوئے تھے اس لیے آج ٹریڈنگ سے زیادہ لین دین ہی ہو رہے ہیں۔ کراچی پورٹ پر ایک جہاز لگا ہے جس میں 18184 ٹن مال ہے۔