+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 07 2022 14:56:36
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 6075 تک کام ہوے ہیں۔ جبکہ کراچی مارکیٹ بھی 152 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل لائن سے بیچ انتہائی کم ہے بلکہ نہ ہونے کے برابر ہے اور کراچی میں لمبے چوڑے مال نہیں ہیں جسکی وجہ سے تیزی کا رجحان بنا ہوا ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر بھی 205 تک پہنچ گیا ہے۔ بکنگ 675 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر آکر تقریباً 148 تک پڑتا ہے۔