+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 14 2022 16:33:47
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 144 تک کام ہوے ہیں ایمپورٹرز 145 مانگنا شروع ہو گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 12 ہزار ٹن کا ایک جہاز 20 جنوری تک پورٹ پر آے گا اس سے پہلے ماہرین کے خیال کے مطابق گوداموں والے مال فارغ ہو جائیں گے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا اب ریٹ آہستہ آہستہ بہت اونچا ہوتا جا رہا ہے اس لئے ساتھ ساتھ نفع پکا کر کے کاروبار کرنا چاہیے۔