+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 03 2022 16:24:09
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور 123 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پرافٹ ٹیکنگ ہو رہی ہے جسکی وجہ سے سب اپنا اپنا مال کی کاٹ رہے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی بھی سست ہے۔

نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں
+923015247927