+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 28 2022 11:53:55
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ 178 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ ریگولر کوالٹی بازار دھارا  180 سے 183 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ پرچون کوالٹی مالوں کے 185 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 185 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور مال کم ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔