+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 07 2022 15:50:38
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی شام کے اوقات میں 135 روپیہ کلو پہ رکی ہوئی ہے۔ ملرز ضرورت کے مطابق ہی خریداری کر رہے ہیں کیونکہ 11/12 نومبر کو جو جہاز پورٹ پر لگنا ہے اس میں 116 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ اس لئے حاضر میں صرف اور صرف ضرورت کا کام ہو رہا ہے۔