+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 17 2022 15:39:16
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد دن کے اوقات میں 6800 تک کام ہوئے تھے پرانی مونگ کہ تاہم شام کو دوبارہ 6850 روپیہ من جیسے حالات ہیں پرانی مونگ کے۔ 15 تاریخ کو کراچی 54 کنٹینر کی آمدن تھی تنزانیہ مونگ کی۔