+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 15 2022 11:42:21
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 207 نپر 206 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ حیدرآباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 209/10 جیسے حالات ہیں۔ یہ ریگولر کوالٹی کے ریٹ ہیں۔  گریڈ ون کوالٹی 214/15 جیسے حالات سمجھنے چاہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔