+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 05 2025 17:45:11
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی ڈیڑھ روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 218 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ سرگودھا بھی آج 60/70 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 8850/8900 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج دال کی ریٹیل میں تھوڑی تھوڑی گاہکی نکلی ہے جس کی وجہ سے ملر نے کالا چنا کی خریداری کی ھے۔ ان شاءاللہ آگے گاہکی کے دن ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان سمجھ کر ہی کام کرنا چاہیے۔