+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 13 2022 17:03:59
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 12200/300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔