+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 13 2022 12:33:40
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 9500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ چھانگا مانگا 9100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔