+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 12 2022 15:55:25
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 10150 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  بکنگ 1035 ڈالر ہے جو کراچی آکر 10400 تک پڑتا ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں بعض ماش کے پیداواری علاقوں میں بارش ہوئی ہے جس کی وجہ سے برما کی مارکیٹ بھی بہتر ہوئی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے