+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 07 2022 16:34:31
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 11500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔  بکنگ میں بیچ نہیں ا رہی ہے صبح ہو سکتا ہے 1100 ڈالر مارکیٹ کھلے۔ دوسری جانب انٹر بنک میں ڈالر بھی تیز ہے اس لئے مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔