+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 06 2022 15:55:36
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں یک دم دو روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 117 تک کام ہوے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ورلڈ فوڈ پروگرام کا 2600 ٹن کا ٹینڈر آیا ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ گرم ہو گئی ہے۔  چونکہ گوداموں میں لمبے چوڑے مال نہیں ہیں۔ تاہم راستے میں مال ہیں جب پورٹ پر لگیں گے۔