+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 27 2022 16:07:38
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 200 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 10000 تک کام ہوے ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 10400 تک کام ہوے ہیں۔ دال ماش کی بھرپور ڈیمانڈ ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔