+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 06 2025 14:20:37
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایڈوانس پیمنٹ پر 11650 جبکہ کیش پیمنٹ پر 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 900 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 11167 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 282 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔