+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 30 2022 15:52:02
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 6400 تک کام ہوے ہیں بعص بروکغ6450 بھی بتا رہے ہیں۔ 50/60 دن پیمنٹ پر 6800/50 جیسے حالات ہیں مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے