+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 25 2024 13:45:03
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13690 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13525 بابا 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13675 کمالیہ 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13165 یونائٹڈ 13160 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی 13125 گھوٹکی 13170 ڈھرکی 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون کے سودوں کے 13140 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ آر وائی کے 13280 حمزہ 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 13200/13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔