+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 03 2024 17:44:44
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 16100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال لائنوں سے کھل کر آمدن نہیں ہے۔ ٹریڈرز کھل کر سیلنگ نہیں دیتے ہیں تاہم نیچے گاہکی بھی ٹھنڈی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 16200/300 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔