+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 27 2024 14:25:54
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 17300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 19000/19500 جبکہ گولی دھنیا 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔