+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 22 2024 18:01:11
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن ہائبرڈ مال 2750/2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 6900/7000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔