+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 12 2023 13:37:30
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کوئٹہ منڈی آج 2000 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 73000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ گاہک نہیں ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 83000 انڈین جبکہ 86000 ایرانی زیرے کے بھاؤ ہیں۔ بکنگ 4500/4600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہے لیکن گاہک 4300 ڈالر کا بھی نہیں ہے۔