+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 23 2023 13:21:14
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 116 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ 390 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 120.80 روپیہ کلوکا پڑتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے ڈیمانڈ بھی اچھی ہے۔