Sugar | چینی
Sep 11 2025
Sep 07 2022 10:54:14 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 995 ڈالر ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 07 2022 10:51:37 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 7500 روپیہ من جیسے حالات ہیں بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ لگتا ہے ایک آدھ دن تک 7600 بن سکتا ہے۔ کراچی بھی 179/80 جیسے حالات ہیں کراچی مال نہ ہونے کے برابر ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ بکنگ نمبر ون کوالٹی 585 جبکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی 540 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ تنزانیہ 530/35 جیسے حالات ہیں۔ انٹر بنک میں آج ڈالر تیز ہوا ہے اور 223.50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Sep 06 2022 15:57:48 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی پورٹ 220 جبکہ گودام کے مال کے 222 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ برما وی 2 225/227 روپیہ کلو وی 7 235/237 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ایتھوپیا 225 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔کینیڈا 8/9 مکس 247 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں مارکیٹ مزید 3 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 260/262 ارجنٹینا 8 ایم ایم 260/262 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو جیسے روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Sep 06 2022 15:55:36 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں یک دم دو روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 117 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ورلڈ فوڈ پروگرام کا 2600 ٹن کا ٹینڈر آیا ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ گرم ہو گئی ہے۔ چونکہ گوداموں میں لمبے چوڑے مال نہیں ہیں۔ تاہم راستے میں مال ہیں جب پورٹ پر لگیں گے۔ .
Sep 06 2022 15:53:40 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 9500 جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے .
Sep 06 2022 15:50:34 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 50 دن کی پیمنٹ پر 197 میں کام ہوا ہے۔ حاضر میں نپر اور کرمسن دونوں کا گاہک نہیں ہے کیونکہ ستمبر سیلر آپشن 190 کی بیچ ہے۔ اگلے ہفتے تک پورٹ پر نپر اور کرمسن کے جہازوں کی آمد متوقع ہے جسکی وجہ سے ٹریڈرز نے خریداری روک لی ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Sep 06 2022 15:46:17 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 7420/25 جیسے حالات ہیں کراچی کہنے کو تو 178 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں لیکن سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے کیونکہ کراچی میں مال نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج دال کی ڈیمانڈ تھوڑی کمزور ہے جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ بہتر ہو سکتی ہے۔ .
Sep 06 2022 12:21:25 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 115 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں گاہک 114 تک بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایک 20 ہزار ٹن کا جہاز کینیڈا سے بک ہوا تھا 463.5 ڈالر میں۔ ایک اور جہاز کی بات چیت چل رہی ہے تاہم ابھی تک کنفرم نہیں ہوا ہے۔ جہازوں کی بکنگ کی وجہ سے ملرز ضرورت کے مطابق ہی مال لے رہے ہیں کھل کر خریداری نہیں کر رہے ہیں۔ .
Sep 06 2022 11:55:08 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر اور کرمسن کراچی ایڈوانس پیمنٹ پر 197 میں مل جاتی ہے۔ جب کہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 200/201 جیسے حالات ہیں۔ ستمبر سیلر آپشن 190 جیسے حالات ہیں گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ کینیڈا سے 750 جبکہ آسٹریلیا سے بھی 750 ہی سمجھنی چاہیے۔ آسٹریلیا سے نومبر دسمبر کی شپمنٹ 700 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Sep 06 2022 11:50:16 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی پورٹ کے سودے 220 روپیہ تک ہوئے ہیں جبکہ گودام کے مال کے 222 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ برما وی 2 225/227 روپیہ کلو وی 7 235/237 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ایتھوپیا 225 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔کینیڈا 8/9 مکس 247 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں مارکیٹ مزید 3 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 260/262 ارجنٹینا 8 ایم ایم 260/262 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو جیسے روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott