+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 06 2022 15:46:17
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 7420/25 جیسے حالات ہیں کراچی کہنے کو تو 178 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں لیکن سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے کیونکہ کراچی میں مال نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج دال کی ڈیمانڈ تھوڑی کمزور ہے جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ بہتر ہو سکتی ہے۔