Sugar | چینی
Sep 11 2025
Sep 05 2022 10:48:14 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ آج کراچی پورٹ پر 18 کنٹینر کی آمدن تھی۔ لوکل مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ ایس کیو 1025 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 9808 روپیہ من ک پڑتا ہے۔ڈالر انٹر بینک میں 220.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 05 2022 10:38:29 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ گرم ہی ہے اور 4/5 روپیہ کلو مزہد تیز ہوئ ہے 179/180 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال نیچے ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ دوسری جانب بکنگ 610 ڈالر تک ہے اچھے مالوں کی جو کراچی پورٹ پر 146.26 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 220.50 پیسے تک ہے۔ کراچی پورٹ پر 16 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Sep 03 2022 16:54:39 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن ریگولر کوالٹی کراچی شام کے اوقات میں 5 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 205 جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ اچھی کوالٹی 210 جیسے حالات ہیں نپر مسور 200 جیسے حالات ہیں۔ فل الحال مندے کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی پورٹ پر اگست کے مہینے میں 750 کنٹینر کی آمدن تھی جس میں کرمسن 476 جبکہ نپر نگٹ مسور کے 274 کنٹینر ہیں۔ .
Sep 03 2022 16:46:34 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے 227/228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 بھی مارکیٹ 5/6 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہےاور 224/226 روپیہ کلو وی 7 238/239 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔اسٹریلیا 6/7/8 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے ِبکرا اچھا ہے لیکن اگست کے مہینے میں پورٹ پر کافی مال لگے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست کے مہینے میں 1113 کنٹینر کی آمدن ہوئ ہے جس میں سوڈان سے 221 برما سے 82 اسٹریلیا کابلی 112 جبکہ رشیا سے صرف 33 کنٹینر کی آمدن تھی۔ رشین چیکو مال کم ہیں اسی لیے مہنگے ریٹ میں ِبک رہے ہیں۔کینیڈا 8/9 مکس 252/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 262 ارجنٹینا 8 ایم ایم 262/263 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو جیسے روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنوں کی اگست کے مہینے میں کینیڈا 456 ارجنٹینا 63 انڈیا 114 امیریکا سے 132 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Sep 03 2022 16:25:52 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 114/115 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ اگست کے مہینے میں کراچی پورٹ پر 205 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Sep 03 2022 16:14:12 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9700 روپیہ من جیسے حالات ہیں.شام کے اوقات میں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ اگست کے مہینے میں کراچی پورٹ پر ایف اے کیو 38 کنٹینر جبکہ ایس کیو 208 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Sep 03 2022 15:44:19 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 175 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 7425 تک کام ہوے ہیں۔ کراچی بھی 180/81 تک کام ہوے ریٹیل میں بمپر ڈیمانڈ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے اس وقت آسٹریلیا اور تنزانیہ سے بکنگ میں کافی پڑتا ہے۔ 615 والا 146 پڑتا ہے جبکہ تنزانیہ 545/555 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ بکنگ میں پڑتا زیادہ ہونے کی وجہ بکنگ دھڑا دھڑ ہو رہی ہے۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں اگست کے مہینے میں 527 کنٹینر کی آمدن تھی۔ ماہرین کا خیال ہے فل الحال ستمبر کے مہینے میں تو سپلائی ٹائٹ رہے گی کیونکہ ستمبر کے دوسرے ہفتے میں فالکن بریج کا تقریباً 6000 ٹن مال لگے گا جو تقریباً 250 کنٹینر بنتا ہے اس کے علاؤہ کنٹینر میں بھی تھوڑے بہت مال لگیں گے۔ تاہم اکتوبر میں احتیاط سے کام کرنے والا ہو گا کیونکہ پورٹ پر مال لگیں گے۔ جہان کھل کر آمد شروع ہو گی وہاں مارکیٹ کمزور ہونا شروع ہو جاے گی۔ البتہ وقتی طور پر مارکیٹ گرم ہی نظر آرہی ہے۔ .
Sep 03 2022 12:08:09 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 205 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کرمسن 210 سے 215 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 03 2022 11:02:56 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 228/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 230/232 روپیہ کلو وی 7 240/242 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو 255/260 جیسے حالات ہیں۔اسٹریلیا 6/7/8 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ ابھی کھلی ہے۔ شام کو مارکیٹ کی واضح صورتحال آئے گی۔کینیڈا 8/9 مکس 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 263/265 ارجنٹینا 8 ایم ایم 265 روپیہ کلو جیسے حالات ہی۔ امیریکا 9 ایم ایم 10/15 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 345/350 روپیہ کلو جیسے روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Sep 03 2022 10:57:24 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 1 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 114.5 جیسے حالات بن گئے ہیں سیلنگ 115 سے کم نہیں آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott