+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 07 2022 10:51:37
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  کالا چنا سرگودھا 7500 روپیہ من جیسے حالات ہیں بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔  پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ لگتا ہے ایک آدھ دن تک 7600 بن سکتا ہے۔ کراچی بھی 179/80 جیسے حالات ہیں کراچی مال نہ ہونے کے برابر ہے۔  مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔  بکنگ نمبر ون کوالٹی 585 جبکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی 540 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔  تنزانیہ 530/35 جیسے حالات ہیں۔ انٹر بنک میں آج ڈالر تیز ہوا ہے اور 223.50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔