Cumin | زیرہ
Sep 10 2025
Jun 02 2025 14:51:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 39000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فلحال انٹرنیشنل مارکیٹ میں چائنہ کی گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سال 2025 میں مارچ اپریل میں انڈیا سے 212502 میٹرک ٹن تک زیرہ ایکسپورٹ ہوا ہے جو کہ سال 2024 کے کے اعداد و شمار کے مطابق 40٪ زیادہ ہے انڈیا سے زیرہ کے سب سے بڑے امپورٹرز چائنہ بنگلہ دیش اور یو اے ای ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل مئی میں چائنہ کی اپنی زیرہ کی کراپ آتی ہے جسکی وجہ سے فلحال چائنہ رک سا گیا تھا تاہم جہاں انٹرنیشنل مارکیٹ میں چائنہ کی گاہکی آئی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jun 02 2025 13:23:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 17000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں پاکستان سے بکنگ کے ریٹ 1600 ڈالر جبکہ انڈیا سے 1700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاکستان سے ایکسپورٹ میں تھوڑی بہت ڈیمانڈ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں ہلدی کی بیجائیاں شروع ہیں جب کے ایریا پچھلے سال جتنا ہی متوقع ہیں جو کہ 2.9 لاکھ ہیکٹیر سے 3.0 لاکھ ہیکٹیر تک متوقع ہے۔ انڈیا میں اس سال مون سون بھی کافی جلدی شروع ہوگیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا کی ہلدی کا سب سے بڑا خریدار بنگلا دیش ہے جبکہ انڈیا اور بنگلا دیش کے تنازعہ کی وجہ سے ایکسپورٹ میں کمی دیکھنے میں آئی ہے مارچ 2025 میں بنگلا دیش نے 15096 ٹن تک ہلدی امپورٹ کی ہے جو کہ سال 2024 کے مارچ کے مقابل 13٪ کم ہے جبکہ یو اے ای کی امپورٹ بھی پچھلے سال کی نسبت کم ہے تاہم پاکستان سے ہلدی کی ایکسپورٹ میں تھوڑی بہت ڈیمانڈ رہے گی۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 02 2025 12:47:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ شہزادی کوالٹی 13500 جبکہ مورو کے مال کے 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لونگی کوالٹی مالوں کے 32000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ عید کے بعد نئے مالوں کی آمدن شروع ہو جائے گی فصل دیکھ کر ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jun 25 2024 17:38:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 25 2024 14:27:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 16000 جبکہ گولی دھنیا 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 25 2024 14:26:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 46000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 49500/50000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jun 25 2024 14:24:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 25 2024 14:23:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ جامپور مال 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لودھراں ڈنڈی والے مال 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 03 2024 13:16:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی مال کے 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال کوئی مزیداری نہیں ہے۔ .
Jun 01 2024 13:01:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 500/700 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 23200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott