Cumin | زیرہ
Sep 10 2025
Jun 04 2025 14:44:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 37000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 38500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ بکنگ بھی کمزور ہے اور جبل علی پورٹ کے لیے 2400 جبکہ کراچی پورٹ کے لیے 2500 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 35600 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jun 04 2025 12:34:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے ملا جلا سا رجحان ہے۔ .
Jun 04 2025 12:34:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آگے عید کی چھٹیاں ہیں جسکی وجہ سے کام کاج سست ہیں۔ آگے عید کے بعد نئے مالوں کی آمدن بھی شروع ہو جائے گی نئے مالوں کی آمدن پر مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ .
Jun 03 2025 18:23:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ .
Jun 03 2025 14:37:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 12900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13300/600 جبکہ گولی دھنیا 13600/13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jun 03 2025 14:28:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 39000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے گاہکی کمزور ہے کم کر کے بھی گاہک نہیں بنتا ہے۔ .
Jun 03 2025 12:52:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 03 2025 12:50:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے مال 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ عید کی وجہ سے فلحال مارکیٹ میں کام کاج نہیں ہیں۔ .
Jun 02 2025 18:30:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ .
Jun 02 2025 15:27:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 12900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13300/600 جبکہ گولی دھنیا 13600/13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سال 2025 مارچ اپریل میں دھنیا 47165 ٹن تک ایکسپورٹ ہوا ہے جو کہ پچھلے سال کی نسبت 51٪ کم ہے جس میں سب سے زیادہ خریداری ملیشیا نے کی 13398 میٹرک ٹن تک۔ ایکسپورٹ میں کمی اور جو چھوٹے علاقے ہیں وہاں بھی کراپ اچھی تھی جسکی وجہ سے ریٹس بڑھ نہیں پائے ہیں۔ دوسری جانب عید کے بعد ایرانی دھنیا کی نیو کراپ بھی مارکیٹ میں آنا شروع ہو جائے گی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott