Cumin | زیرہ
Sep 10 2025
Apr 07 2025 11:39:53 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 10500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے جبکہ پلانٹ والے مال کے 10900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن 4350/4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال اپریل کے مہینے میں مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ تھوڑی بہت مزید نرم ہو سکتی ہے مارکیٹ۔ ٹریڈرز تھوڑا تھوڑا مال بیچ کر دوسرے آئٹم گندم سرسوں چنا وغیرہ لے جاتے ہیں۔ ابھی فل حال تو مارکیٹ سست ہے تاہم باجرہ شارٹ ہے آگے مئ جون جولائی میں اچھا ریٹ بننے کے امکانات ہیں۔ .
Apr 05 2025 16:37:49 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن سائڈ پر 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 4300/4350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 100 روپیہ نرم ہے اور ریگولر کوالٹی مال 10600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Apr 05 2025 11:52:15 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن سائڈ 4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 10700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Apr 04 2025 15:46:28 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 200/300 روپیہ مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور 10800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے تاہم مجموعی طور پر تیزی کا ہی رجحان ہے۔ ان ریٹس میں بھی گاہک بن جاتا ہے۔ .
Apr 30 2024 17:51:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2625/2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائنوں پر بھی مارکیٹ رکی ہوئ ہے 6500/6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 30 2024 12:31:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تھل لائن 6500/6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ کچے مال کے 7000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال کے 7350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ابھی تو فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آگے جب بیجائیاں ہونگی جون جولائی میں پھر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ دوسری جانب ایکسپورٹ میں انڈیا کا ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے پاکستان سے وارہ ہے تھوڑے تھوڑے مال بک رہے ہیں۔ مجموعی طور پر باجرے کی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Apr 29 2024 18:02:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 6500/6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 27 2024 17:22:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2600/2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 6600/6650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 25 2024 12:59:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2600/2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 6500/6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں موقع لوڈ مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 24 2024 18:30:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2600/2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 6600/6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott