+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 30 2024 17:51:35
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2625/2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائنوں پر بھی مارکیٹ رکی ہوئ ہے 6500/6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔