+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 07 2025 11:39:53
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 10500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے جبکہ پلانٹ والے مال کے 10900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن 4350/4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال اپریل کے مہینے میں مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ تھوڑی بہت مزید نرم ہو سکتی ہے مارکیٹ۔ ٹریڈرز تھوڑا تھوڑا مال بیچ کر دوسرے آئٹم گندم سرسوں چنا وغیرہ لے جاتے ہیں۔ ابھی فل حال تو مارکیٹ سست ہے تاہم باجرہ شارٹ ہے آگے مئ جون جولائی میں اچھا ریٹ بننے کے امکانات ہیں۔