+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 30 2024 12:31:38
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تھل لائن 6500/6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ کچے مال کے 7000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال کے 7350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ابھی تو فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آگے جب بیجائیاں ہونگی جون جولائی میں پھر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ دوسری جانب ایکسپورٹ میں انڈیا کا ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے پاکستان سے  وارہ ہے تھوڑے تھوڑے مال بک رہے ہیں۔ مجموعی طور پر باجرے کی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔