Guar | گوارہ
Jan 25 2025
Jan 23 2023 11:47:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 11000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11400 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے فل حال ۔ .
Jan 21 2023 18:03:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کراچی مارکیٹ 186 جبکہ نپر مسور 187 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 21 2023 17:36:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس سالم کراچی شام کے اوقات میں 163 پہ رکی ہوئی تھی۔ جہاز کا مال 152 روپیہ کلو جیسے حالات تھے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ جہاز کی کراچی پورٹ پر آمد 30 جنوری کو ہو گی۔ جبکہ ایک اور ایمپورٹر نے 8 فروری کی تاریخ بتائی ہے۔ تاہم جہاز جب انڈیا کے مندرہ پورٹ سے روانہ ہو گا تب ہی صحیح اندازہ ہو گا۔ .
Jan 21 2023 17:35:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 100 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 11100 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Jan 21 2023 17:34:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 8450 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پرانی 8550 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Jan 21 2023 13:09:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کراچی مارکیٹ 186 جبکہ نپر مسور 187 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 21 2023 12:01:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 163 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ جہاز والے مال کے 152 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Jan 21 2023 11:57:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ دوسری جانب فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو اور چمن ماش کے 11600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں نیچے ریٹیل میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ .
Jan 21 2023 11:38:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مارکیٹ 100 روپیہ من مزید بہتر اوپن ہوئ ہے اور پرانی مونگی کے 8600 روپیہ من جبکہ نئ 8500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jan 20 2023 15:20:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن ایڈوانس پیمنٹ پر 186/187 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور کے بھی 188 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ دوسری جانب بکنگ کرمسن 700 ڈالر جبکہ نپر نگٹ 730 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 230.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ لیکن کھل کر ملتا نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott