+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 21 2023 11:57:24
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ دوسری جانب فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو اور چمن ماش کے 11600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں نیچے ریٹیل میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔