+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 21 2023 17:36:54
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس سالم کراچی شام کے اوقات میں 163 پہ رکی ہوئی تھی۔ جہاز کا مال 152 روپیہ کلو جیسے حالات تھے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ جہاز کی کراچی پورٹ پر آمد 30 جنوری کو ہو گی۔ جبکہ ایک اور ایمپورٹر نے 8 فروری کی تاریخ بتائی ہے۔ تاہم جہاز جب انڈیا کے مندرہ پورٹ سے روانہ ہو گا تب ہی صحیح اندازہ ہو گا۔