+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 23 2023 11:47:07
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 11000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11400 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے فل حال ۔