Millet | باجرہ
Jan 23 2025
Jan 31 2024 18:19:11 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 13100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پورٹ اور گودام دونوں کے۔ مارکیٹ میں 600/700 روپیہ من تیزی آئ ہے اب جنہوں نے نیچے ریٹوں میں لیے ہیں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی کریں گے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13600 روپیہ من تک بھاؤ تھے۔ بکنگ 1160 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 31 2024 13:18:00 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور گودام کے مال کے 13400 اور پورٹ کے مالوں کے 13300 روپیہ من تک کام ہوگئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jan 31 2024 12:49:27 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو رات 13200 تک مارکیٹ کلوز ہوئ تھی تاہم ابھی بکنگ 20 ڈالر مزید تیز آئ ہے۔ بکنگ 1165 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 14152 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ گرم کھلنے کے ہی امکانات ہیں۔ .
Jan 30 2024 22:51:21 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں کل ڈلوری والے مالوں کے 13150 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کراچی سے کیش پیمنٹ پر 13200 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ کراچی سے سیلنگ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کراچی میں ٹریڈرز کے پاس اونچے ریٹوں والے مال ہیں۔ ان ریٹوں میں بھی ان کو نقصان ہے بیچ نہیں دے رہے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہی ہیں۔ .
Jan 30 2024 18:20:45 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں پورٹ کے مال کے 13000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ گاہکی ہے لیکن بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ جب مارکیٹ پڑتے سے اوپر تھی تب زیادہ تر مال پورٹ سے ہی بک جاتے تھے لیکن ابھی امپورٹرز کو نقصان ہے اوپر ریٹوں والے مال ہیں اس لیے بیچ نہیں دے رہے ہیں۔ .
Jan 30 2024 15:12:48 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں دن کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ کراچی سے بیچ انتہائی کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں .
Jan 30 2024 12:21:32 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12800 روپیہ من کا گاہک ہے۔ بیچ انتہائی کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور 1145 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 13914 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Jan 29 2024 18:33:18 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مالوں کے۔کراچی سے مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔نیچے جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں ۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott